غیر مرئی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو آنکھوں سے دکھائی نہ دے، خیالی، نظریاتی، فکری، محسوساتی، وہ جس کا وجود ہو لیکن آنکھ سے نظر نہ آئے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو آنکھوں سے دکھائی نہ دے، خیالی، نظریاتی، فکری، محسوساتی، وہ جس کا وجود ہو لیکن آنکھ سے نظر نہ آئے۔